192۔ قناعت

اَلْقَنَاعَةُ مَالٌ لَّا يَنْفَدُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵۷) قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔ انسان دولت و سرمایہ اس لئے حاصل کرتا ہے تاکہ اس کے ذریعے اپنی حاجات و ضروریات پوری کرے اور سکون و اطمینان حاصل کرے۔ انسانی فطرت ہے کہ ایک ضرورت پوری ہوتی ہے تو دو مزید ضروریات … 192۔ قناعت پڑھنا جاری رکھیں